ریلوے انتظامیہ کا عید الفطر پر مزید 66 ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

Published 08 May, 2021 05:02pm
By

ریلوے انتظامیہ نے عید الفطر پرمزید 66 ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ملک بھر میں مختلف شہریوں سے اپ اینڈ ڈاؤن کی مزید 66ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

فیصلہ مسافروں کے بڑھتے رش کے پیش نظر کیا گیا۔ٹرینیں کراچی،پشاور،راولپنڈی،ملتان،فیصل آبادسےچلائی جائیں گی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.