بھارت کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا شدید احتجاج
بھارت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر ورکنگ باونڈری پر بلااشتعال ...
بھارت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر ورکنگ باونڈری پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔بھارت کی جانب سےسیزفائر معاہدےکی خلاف ورزی پرپاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکےشدیداحتجاج کیاہے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارتی فوج نے ورکنگ باؤنڈری پربلااشتعال فائرنگ کی۔
بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکےپاکستان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہابھارت کومعاہدےکی پاسداری کااحترام کرناچاہیئے۔
ceasefire violation
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.