وفاقی کابینہ کی عید الفطر پر قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے عید الفطر پر قیدیوں کی سزا میں 90 روز...
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے عید الفطر پر قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا،جس میں کابینہ نےقیدیوں کی سزامیں90روزکمی کی منظوری دے دی۔
اجلاس کے بعد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سزا میں معافی کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہو گا۔
شیخ رشید نے آئندہ بجٹ میں عوام کو خوشخبریاں ملنے کی نوید بھی سنائی اور کہا کہ حکومت کی جانب سے عوام کو بجٹ میں ریلیف دیا جائے گا۔
Interior Minister
Sheikh Rasheed
Islamabad
federal government
imran khan
prisoners
Eid
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.