کورونا،60 سے 64 سال ،واک ان ویکسی نیشن کا آغاز

Published 24 Apr, 2021 10:24pm
By

ساٹھ سے چونسٹھ سال کے افراد کیلئے واک ان ویکسی نیشن کا آغاز کردیا گیا۔

وفاقی وزیراسد عمر کہتے ہیں کل سے ساٹھ سے چونسٹھ سال کےعمرکیلئے واک ان ویکسی نیشن کاآغازہوگا ۔

ان کا کہنا تھا کہ پینسٹھ سال سےزائدعمر کےافراد کویہ سہولت پہلے ہی میسرہے۔ تاہم ساٹھ سال یااس سےزیادہ عمرکےافرادرجسٹریشن کرائیں اور سینٹرجائیں۔

اسد عمر نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ اتوار کےروز بھی ویکسی نیشن سینٹرز کھلے ہیں ۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.