کورونا ، سینیٹ سیکرٹریٹ پانچ روز کیلئے بند

Published 23 Apr, 2021 11:35pm
By

کوورنا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزسینیٹ سیکرٹریٹ پانچ روزکے لیے بند کردیا گیا۔ مقررہ دنوں میں سینیٹ سیکرٹریٹ میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا جائے گا ۔

کوورنا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزسینیٹ سیکرٹریٹ بند کردیا گیا ۔

سینیٹ سیکرٹریٹ نے اس حوالے سے آفس آرڈرجاری کردیا جس کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ پانچ روز کے لیے بند رہےگا۔ 26 اپریل سے 30 اپریل کے دوران سینیٹ سیکرٹریٹ میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤکیاجائے گا ۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.