وزیراعظم کا پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین

Published 16 Apr, 2021 06:19pm
By

وزیراعظم عمران خان نے مظاہروں میں فرائض انجام دینے والے پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ احتجاج کے دوران چار پولیس اہلکار شہید اور چھ سو زخمی ہوئے۔ شہدا کے خاندانوں کا مکمل خیال رکھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا پوری قوم ان ہیروز کی مقروض ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہدا کے خاندانوں کا مکمل خیال رکھیں گے، پوری قوم ان ہیروز کی مقروض ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.