'پیپلزپارٹی نے جو فیصلے کئے اسکا فائدہ موجودہ اسٹیٹس کو، کو ہوگا'
By
مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال کہتے ہیں اگر پیپلزپارٹی نے استعفے نہ دیے تو پھر ن لیگ استعفے دینا کا تب ہی سوچے گی جب اسے یقین ہوجائے گا کہ اسکے استعفے دینے سے سسٹم گرجائے گا اور ضمنی انتخاب کرواکر کسی دوسری جماعت کو سیٹیں جتوانے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔
آج نیوز کے پروگرام دس میں ثناء بچہ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے جو فیصلے کئے اسکا فائدہ موجودہ اسٹیٹس کو، کو ہوگا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.