چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی 3روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

Published 09 Apr, 2021 03:22pm
By

اسلام آباد:چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی 3روزہ دورے پر شاہی خاندان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی 3روزہ دورے پر شاہی خاندان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب روانہ ہوئے، صادق سنجرانی شاہی خاندان کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سعودی عرب میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گےجبکہ دورے کے دوران وہ عمرے کی سعادت بھی حاصل کریں گے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.