Aaj News

ترسیلات میں اضافے سے ڈالر کی قدر کم ہوئی

ڈالر کی قدر برآمدات میں اور ترسیلات میں اضافے کی وجہ سے کم ہوئی۔...
Published 08 Apr, 2021 06:24pm

ڈالر کی قدر برآمدات میں اور ترسیلات میں اضافے کی وجہ سے کم ہوئی۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ، برآمدات اور ترسیلات میں اضافے کی وجہ سے ڈالر کی قیمت کم ہوگئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک بوستان نے آج نیوز سے بات چیت میں کہا ہے کہ بینک ایل سیز نہ کھولتے تو ڈالر ایک سو پچاس روپے تک آجاتا۔

Global FOREX

currency trading

dollar rates