قومی کرکٹر حسن علی باپ بن گئے

Published 06 Apr, 2021 10:36pm
By

قومی کرکٹر حسن علی باپ بن گئے۔ ان کے گھر ننھی پری کی آمد ہوگئی۔

فاسٹ بولر نے ٹوئٹر میں بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سنائی اور لکھا۔ الحمدللہ، اللہ نے ہمیں بیٹی سے نوازا ہے، اللہ میری بیٹی کے تمام خوابوں کو پورا کرے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.