خیبر پختونخوا: کورونا،ایک اور ڈاکٹر جاں بحق،مجموعی تعداد51 ہوگئی

Published 05 Apr, 2021 10:24pm
By

خیبر پختونخوا میں کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی،صوبے میں کورونا سے جاں بحق ڈاکٹروں کی تعداد 51 ہوگئی۔

خیبر پختونخوا میں کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی۔ڈینٹل سرجن محمد توفیق کورونا سے جاں بحق ہوگئے،مذکورہ ڈاکٹر پولیس سروسز ہسپتال پشاور میں ڈینٹل سرجن تھے۔

خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد51 ہوگئی،محمد توفیق کورونا کا شکار ہونے کے بعد گھر پرآئی سولیٹ تھے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.