'کان کھول کر سن لو، میں کہیں نہیں جارہی'

Published 04 Apr, 2021 09:42pm
By

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کان کھول کر سن لو، میں کہیں نہیں جارہی۔

مریم نوازنےای سی ایل سےنام نکلوانےکےحوالےسےخبروں پر ردعمل دیتے ہوئےٹویٹ کیاکہ ان سےکس نے کہاہےنام نکالنےکو؟اگرمجھے زبردستی باہر بھجوانے کےلئے ڈرامہ رچانا چاہ رہے ہیں تو ایک بار پھر کان کھول کر سن لیں،میں کہیں نہیں جا رہی۔جعلی اور ووٹ چور وزیراعظم کو میں مانتی ہی نہیں ہوں۔ ان سے کسی قسم کی درخواست کرنے کا سوچنا بھی گناہ ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.