پی ایس ایل6 ملتوی کیوں ہوا؟ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ بورڈ کو موصول

Published 04 Apr, 2021 08:20pm
By

پاکستان سپرلیگ 6ملتوی ہونےکےحوالےسےدورکنی فیکٹ فائنڈنگ پینل کی رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو موصول ہوگئی۔

ذرائع کے کھلاڑیوں اورآفیشلز نے بائیو سیکیور ببل میں بے پروائی کا مظاہرہ کیا۔فرنچائززنےبھی مناسب طورپرذمہ داری نہیں نبھائی۔ہوٹل میں نجی پروگرام بھی کورونا پھیلاؤ کا باعث بنے۔

پاکستان کرکٹ بورڈرپورٹ کاتفصیلی جائزہ لینےکےبعدآئندہ کےلائحہ عمل کاتعین کرےگا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.