وزیراعظم ایک بار پھر عوام کے سوالات کا براہ راست جواب دیں گے
By
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوام کے سوالات کا براہ راست جواب دیں گے، آج دن ساڑھے 11 سے دوپہر ایک کے درمیان آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ ہوں گے۔
ایک مرتبہ پھر آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ ہیں، وزیراعظم عمران خان آج عوام کے سوالات کا براہ راست جواب دیں گے۔
شہری اپنے سوالات یا مسائل 0519224900 پر رابطہ کر کے براہ راست وزیراعظم تک پہنچا سکیں گے ،جس کے بعد وزیراعظم عمران خان ان سوالات کا جواب دیں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.














Comments are closed on this story.