Aaj News

شمالی وزیرستان: آپریشن، دہشتگرد کمانڈر اشرف ہلاک،آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشتگرد کمانڈر...
Published 03 Apr, 2021 06:54pm

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشتگرد کمانڈر اشرف ہلاک ہوگیا۔

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں آپریشن کیا ہے ۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے بویامیں آپریشن کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرآپریشن کیاگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کےتبادلےمیں دہشتگردکمانڈراشرف ہلاک ہوگیا۔

ISPR