Aaj News

'صوبوں کو کین سائنو ویکسین کی فراہمی 5 اپریل سے شروع ہوگی'

وفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا۔این سی...
Published 03 Apr, 2021 05:39pm

وفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا۔این سی اوسی کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز پر مزید 594آکسیجن بیڈزکا اضافہ کیا گیا۔

وفاقی وزیراسدعمر کی زیرصدارت ہونے والے این سی اوسی کے اجلاس میں شرکاء نےکوروناکی تیسری لہرمیں بڑھتےاضافےپرتشویش کااظہار کیا۔

این سی او سی کے مطابق کوروناکیسزپرمزید594 آکسیجن بیڈ فراہم کیےگئےہیں۔اضافی آکسیجن بیڈ میں پشاور اور سوات کوترجیح دی گئی ہے۔65سال عمر کے افراد کو ویکسی نیشن کی واک ان سہولت ہے۔صوبوں کوکین سائنو ویکسین کی فراہمی5اپریل سےشروع ہوگی۔

NCOC

asad umar

federal government

covid

Cansino vaccine

Oxygen