کورونا ویکسین کی 10 ملین ڈوز منگوانے کا فیصلہ

Published 02 Apr, 2021 06:59pm
By

محکمہ صحت سندھ نے کوروناویکسین کی 10 ملین ڈوز منگوانے کا فیصلہ کرلیا۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ ویکسین کسینیو بائیو کی ایڈوانس بکنگ کی جائے۔

سندھ حکومت نے کوروناویکسین کی ایک کروڑ ڈوزخریدنےکافیصلہ کرلیا۔محکمہ صحت سندھ نےویکسین کی خریداری کیلئےکمپنی کوخط لکھ دیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ ویکسین کسینیوبائیوکی ایڈوانس بکنگ کی جائے۔

خط کے مطابق ویکسین کے10ملین ڈوزکیلئےایڈوانس بکنگ کی جائے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.