'پی ڈی ایم میں کچھ نکات پر اتفاق ہوا تھا'پروگرام فیصلہ آپ کا میں بات چیت

Published 31 Mar, 2021 08:19pm
By

پی پی رہنما قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں مختلف خیالات رکھنےوالی جماعتیں ہیں،

یہ بات انہوں نے آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔

قمرزمان کائرہ نے کہا کہ پی ڈی ایم پرکچھ نکات پراتفاق ہواتھا، تاہم اختلاف رائےہوناکوئی بڑی بات نہیں ہے۔

قمرزمان کائرہ نے مزید کہا کہ ضمنی اورسینیٹ الیکشن میں حکومت کوناکامی ہوئی۔

پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ ہم نےتحریک عدم اعتماد کی تجویزدی تھی، پنجاب میں حمزہ اورمرکزمیں شہبازشریف کولاناچاہتےتھے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.