آرمی چیف سے یوکرین کے سفیر کی ملاقات
By
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے یوکرین کے سفیر نے ملاقات کی ہے،
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی،علاقائی سلامتی کےامورپرغور کیا گیا، ملاقات میں دوطرفہ ودفاعی تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان یوکرین کےساتھ تعلقات بڑھانےکواہمیت دیتاہے۔
آرمی چیف نے مزید کہا کہ معززمہمان نےخطےمیں امن واستحکام کےلئےپاکستان کی کوششوں کوسراہا اور خصوصاافغان امن عمل میں پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.