صدر پاکستان عارف علوی کورونا کا شکار

Published 29 Mar, 2021 07:20pm
By

صدر مملکت عارف علوی کو کورونا ہوگیا ۔ صدر نے ٹوئٹ کرکے کورونا کی تصدیق کی۔ اپنے ٹوئیٹ میں صدر پاکستان عرف علوی نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔

صدر پاکستان نے تصدیق کی کہ انہوں نے ویکسین کی پہلی ڈوز تو لگوالی تھی، لیکن اینٹی باڈیز دوسری خوراک کے بعد بنتی ہیں۔

ٹوئیٹ میں انہوں نے مزید تلقین کی کہ برائے مہربانی اپنا خیال رکھیں اور احتیاط کریں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.