حفیظ شیخ سے وزیر خزانہ کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ

Published 29 Mar, 2021 07:05pm
By

وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو ان کی جگہ وزیر خزانہ بنانیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے اور حماد اظہر کو وزیر خزانہ بنانیکا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق کابینہ میں مزید ردوبدل کا امکان ہے ۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.