پاکستان اسٹاک میں مندی کی لہر

Published 29 Mar, 2021 06:32pm
By

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کی لہر رہی، کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا۔

کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس کمی سے چوالیس ہزار پانچ سو پر آگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کی لہر جاری ہے، کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس کمی سے چوالیس ہزار پانچ سو پر آگیا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.