Aaj News

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول جاری

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان اپریل مئی میں ہونے والی سیریز کا...
Published 28 Mar, 2021 07:18pm

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان اپریل مئی میں ہونے والی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی اوردوٹیسٹ میچزکھیلےجائیں گے۔مختصرفارمیٹ کی سیریز کے میچ 21، 23 اور 25 اپریل کوہونگے۔

پہلا ٹیسٹ29اپریل جبکہ دوسراسات مئی سےشروع ہوگا۔

سیریزکےتمام میچزہرارےاسپورٹس کلب میں کھیلےجائیں گے۔

Pakistan

Tour

Zimbabwe

Test

T20