مری: ڈولی لفٹ میں پھنسے 6 افراد کو تاحال ریسکیو نہ کیا جاسکا

Published 28 Mar, 2021 12:15am
By

مری میں ڈولی لفٹ میں پھنسے 6 افرادکوتاحال ریسکیو نہ کیاجاسکا۔دو بچوں اور دو خواتین سمیت چھ افراد دوپہر ایک بجے سے لفٹ میں پھنسے ہوئے ہیں۔لفٹ تکنیکی خرابی کے باعث پانچ سو فٹ کی بلندی پر رکی ہوئی ہے۔

12گھنٹے سے زائد کا وقت گزر گیا متاثرہ فیملی ڈولی لفٹ میں بھوکی پیاسی پھنسی ہوئی ہے۔

دوسری ڈولی لفٹ کے ذریعے متاثرہ افراد کو ریسکیو کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.