'مریم کی پیشی کے موقع پر ریلی میں پیپلزپارٹی کا آنا خوش آئند ہے'

Published 24 Mar, 2021 09:04pm
By

پیپلزپارٹی کی رہنماء پلوشہ خان نےکہا کہ بیانات کامطلب یہ نہیں کہ پی ڈی ایم اتحاد ٹوٹ گیا۔معاملات ایسے نہیں کہ اتحاد ٹوٹ جائے۔

آج نیوزکےپروگرام فیصلہ آپکا میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماء خرم دستگیر نےکہا کہ لانگ مارچ رمضان المبارک کےبعدہوگا۔مریم کی پیشی کے موقع پر ریلی میں پیپلزپارٹی کا آنا خوش آئندہے۔

تحریک انصاف کےرہنماءعون عباس نےکہان لیگ والوں نےمزارقائدپربھی ہلڑبازی کی تھی۔مریم نواز کو پانچ منٹ کےلئےپیش ہوناہےاورچندسوالات کےجواب دے کر گھرچلےجاناہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.