Aaj News

کراچی کے ضلع وسطی 10 علاقوں میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا کیسزمیں اضافے پر کراچی کے ضلع وسطی کےتین ٹاؤنز کے 10...
Published 23 Mar, 2021 10:37pm

کورونا کیسزمیں اضافے پر کراچی کے ضلع وسطی کےتین ٹاؤنز کے 10 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنرضلع وسطی محمدبخش راجہ دھاریجو نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

مائیکراسمارٹ لاک ڈاؤن لیاقت آباد ٹاؤن کے دو،نارتھ کراچی کےچھ علاقےاورنارتھ ناظم آبادکےدو بلاک میں نافد کردیاگیا۔

lockdown

karachi

Smart lockdown

covid