'حکومت ملک میں کم قیمت پر گندم کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے'

Published 20 Mar, 2021 11:23pm
By

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں گندم کی کم قیمت پر فراہمی یقینی بنانے کا عزم کررکھا ہے۔

ہفتے کو ایک بیان میں ان کاکہناتھاکہ گندم کی فی 40 کلوگرام امدادی قیمت 1800روپے مقرر کرنا وزیراعظم عمران خان کی کسان دوست پالیسی کا مظہر ہے۔

انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کی ترقی اور خوشحالی وزیراعظم عمران خان کا نصب العین ہے۔

ریڈیو پاکستان

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.