کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق

Published 20 Mar, 2021 07:47pm
By

خطرناک وائرس نے خیبرپختونخوا میں ایک اور مسیحا کی جان لے لی ہے،سابقہ ایم ایس ایوب میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر جان محمد کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔

خیبر پختون خواہ میں کورونا نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی۔ سابقہ ایم ایس ایوب میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر جان محمد انتقال کرگئے۔

ڈاکٹر جان محمد پی او ایف اسپتال واہ میں زیرعلاج تھے۔ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق کورونا سے جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 49 ہوگی،

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.