وزیراعظم عمران خان کی مسنگ پرسن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات

Published 18 Mar, 2021 08:41pm
By

وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان مسنگ پرسن کمیٹی کے تین ارکان سے ملاقات کی اور اپنے پرسنل سیکریٹی اعظم خان کو تیرا لاپتہ افراد کے حوالے سے جلد سے جلد معلومات لینے کا ٹاسک سونپ دیا،شیری مزاری نے ٹوئٹ کر کے اسکی تصدیق کی،

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے تصدیق کی کہ وزیراعظم نے بلوچستان مسنگ پرسن کمیٹی کے 3 ارکان سے ملاقات کی ہے ،

ٹوئٹ میں شیری مزاری نے کہا کہ وزیراعظم نے لاپتہ افراد کی معلومات کیلئے اعظم خان کو ٹاسک سونپ دیا، پرنسپل سیکریٹری کو جلد از جلد ان افراد کا اسٹیٹس معلوم کرنی کی ہدایت کی گئی ہے۔

شیریں مزاری نے مزید کہا کہ کمیٹی نے گزشتہ ماہ دھرنا دینے والے خاندان کی نمائندگی کی، ان خاندانوں نے اپنے 13 لاپتہ افراد کیلئے دھرنا دیا تھا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.