وزیراعظم عمران خان سے شیخ رشید نے اہم ملاقات

Published 16 Mar, 2021 10:54pm
By

وزیراعظم عمران خان سے وزیرداخلہ شیخ رشید نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اجلاس میں اپوزیشن کے لانگ مارچ سے متعلق امور پر بھی بات چیت ہوئی۔

وزیر اعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد ہوئی۔

ذرائع کے مطابق اس اہم ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم لانگ مارچ سےمتعلق گفتگو ہوئی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.