وزیراعظم عمران خان کا اتحادیوں سے رابطہ
By
وزیراعظم عمران خان کا اتحادی جماعتوں سے رابطہ جاری ہے اور وزیراعظم نے ایم کیوایم کے خالدمقبول صدیقی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
وزیراعظم نے اتحادی جماعت ایم کیوایم سےرابطہ کیا ہے، وزیراعظم نے خالدمقبول صدیقی کو ایم کیوایم کوسینیٹ کی 2 نشستیں جیتنے پرمبارکباد دی ۔
وزیراعظم نےاعتماد کی تحریک سےمتعلق اعتمادمیں لیا اور وزیراعظم نےخالدمقبول کومشاورت کیلئےاسلام آبادبلالیا
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.