آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے جرمنی کے سفیر کی ملاقات
By
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کے سفیر نے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آرمی چیف سے جرمنی کے سفیرنے ملاقات کی،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی صورتحال اوردفاعی تعاون پربات چیت ہوئی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.