قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے پر اپوزیشن کا احتجاج

Updated 04 Mar, 2021 12:58pm
By

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ، اجلاس ملتوی کرنے پر اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت کخلاشف نعرے لگائے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز حسب معمول تلاوت کلام پاک سے ہوا ،نعت اور قومی ترانے کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اجلاس ملتوی کردیا۔

اجلاس ملتوی کرنے پر آغا رفیع اللہ اور قادر پٹیل سمیت اپوزیشن کے دیگر ارکان نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت کخلایف نعرے بازی کی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.