جنرل کونسل اجلاس کی صدارت، مریم نواز اسلام آباد روانہ
مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو...
مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گئی، مریم نواز کی زیر صدارت کل پارٹی کی جنرل کونسل کا اجلاس ہو گا۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکل اسلام آباد میں پارٹی کی جنرل کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گی۔
مریم نوازاسلام آباد میں دو روز قیام کے دوران مختلف سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گی۔ مسلم لیگ نون کے اجلاس میں سینٹ انتخابات کے نتائج اور حکومت کے خلاف تحریک کے آئندہ مراحل پر بھی مشاورت ہوگی۔
Maryam Nawaz
Islamabad
PML-N
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.