ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ مارچ کےلئےایل پی جی کی...
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ مارچ کےلئےایل پی جی کی نئی قیمت 159روپے74پیسے فی کلوہو گئی۔
اوگرا کی جانب سے جاری کے گئے نوٹیفیکیشن کےمطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک روپیہ پچیاسی پیسےفی کلوگرام اضافہ کیاگیا۔
اضافےکےبعدگھریلوسلنڈر21روپےمہنگاکیاگیا۔
OGRA
LPG
Price
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.