گجرات میں پولیس مقابلہ،3 ڈاکو ہلاک، ایک اہلکار شہید
گجرات کے علاقے ڈنگہ میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک جبکہ...
گجرات کے علاقے ڈنگہ میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔
گجرات کے علاقے ڈنگہ کےنواحی گاؤں کولیاکےقریب پولیس ٹیم ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر تعاقب کررہی تھی کہ ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جس سے ایک اہلکار شہید ہوگیا۔
پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3 ڈاکو مارے گئے،ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ہے۔
police
Police Encounter
Gujrat
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.