پی ایس ایل 6: شائقین کرکٹ کےلئے بڑی خبر
پاکستان میں کرکٹ کے دیوانوں کےلئے بڑی خوشخبری۔ این سی او سی نے ...
پاکستان میں کرکٹ کے دیوانوں کےلئے بڑی خوشخبری۔ این سی او سی نے پی ایس ایل سکس کے میچز کےلئے اسٹیڈیم میں 50فیصد تماشائیوں کی اجازت دےدی۔اس سےقبل 20فیصد فینز کو گرین سگنل دیا گیا تھا۔پلےآف میچز اور فائنل میں ایس اوپیزکےتحت تمام شائقین کوآنےکی اجازت ہوگے۔
PSL
NCOC
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.