سینیٹ کی 48 نشستوں پر الیکشن کی تیاریاں جاری
اسلام آباد:سینیٹ کی 48نشستوں پرالیکشن کی تیاریاں جاری...
اسلام آباد:سینیٹ کی 48نشستوں پرالیکشن کی تیاریاں جاری ہیں،امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست آج آویزاں کی جائے گی۔
سینیٹ کی 48نشستوں پرالیکشن کی تیاریاں جاری ہیں،الیکشن کمیشن امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست آج آویزاں کرے گا جبکہ امیدوارکل تک کاغذات نامزدگی واپس لےسکتےہیں۔
سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ 3مارچ کو ہوگی،قومی اورصوبائی اسمبلی میں صبح9سےشام5بجےتک پولنگ ہوگی۔
Senate elections
Islamabad
Senate candidates
Preprations
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.