خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت پر بریفنگ
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ محمود خان اور گورنر شاہ فرمان ...
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ محمود خان اور گورنر شاہ فرمان کی ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت اور سیاسی امور پر گفتگو ہوئی، اراکین صوبائی اسمبلی اور پی ٹی آئی ممبران سے بھی وزیراعظم نے گفتگو کی۔
وزیراعظم نے کہا بدقسمتی سے یہاں لوگوں نے سیاسی کو صرف پیسہ بنانے کیلیے استعمال کیا، سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے، اخلاقیات ختم ہوجائے تو قومیں تباہ ہوجاتی ہیں، ہم مستقبل اور اپنی نسلوں کی بہتری کا سوچتے ہیں، اسی لیے نظام میں شفافیت چاہتے ہیں۔
Khyber Pakhtunkhwa
development projects
imran khan
CM Mehmood Khan
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.