ایف اے ٹی ایف : پاکستان کو جون 2021 تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ
By
ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو جون 2021 تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ایف اے ٹی ایف نےپاکستانی اقدامات کوسراہا ہے تاہم چند نکات پر پیشرفت نہ ہونے کے باعث ابھی بھی گرے لسٹ سے نکالنے پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا۔
ایف اے ٹی ایف پینلری اجلاس 22 سے 25 فروری کو پیرس میں ہوگا جس میں مزید پاکستان کے اقدامات پر غور کیا جائےگا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.