پی ایس ایل6: لاہورقلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

Updated 21 Feb, 2021 09:34pm
By

پاکستان سپرلیگ 6کے دوسرے میچ میں لاہورقلندرز نے پشاورزلمی کو چھ وکٹوں سے شکست دے کرایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

لاہورقلندرز نے 141رنزکا ہدف 19ویں اوور میں چھ وکٹوں کےنقصان پرحاصل کیا۔

پشاورزلمی نے وقفے وقفے سے وکٹیں گرا کر میچ کودلچسپ بنایا لیکن محمد حفیظ اورراشد خان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرکے قلندرزکوفتح دلادی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.

PSL