Aaj News

مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز آج ڈسکہ جائیں گی

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز آج ڈسکہ جائیں...
Updated 21 Feb, 2021 12:22pm

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز آج ڈسکہ جائیں گی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز دورہ ڈسکہ کے دوران مرحوم ایم این اے سید افتخار حسین المعروف ظاہرے شاہ کی صاحبزادی نوشین افتخار کے گھر جائیں گی۔

مریم نواز ضمنی انتخاب کے دوران جاں بحق ہونے والے نوجوان کے لواحقین سے ملاقات اورلواحقین سے اظہارتعزیت کریں گی۔

Maryam Nawaz

vice president

Islamabad

Daska