پشاور زلمی نے پی ایس ایل سکس کیلئے آفیشل ترانہ ریلیز کردیا
پاکستان سپر لیگ سکس کیلئے پشاور زلمی نے بھی اپنا آفیشل اینتھم...
پاکستان سپر لیگ سکس کیلئے پشاور زلمی نے بھی اپنا آفیشل اینتھم "زلمی کنگ ڈم" ریلیز کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے بھی سیزن سکس کیلئے اپنا آفیشل ترانہ جاری کردیا۔ ویڈیو میں ترکش اداکارہ اسراء بلجک (حلیمہ سلطان)، اداکارہ ماہرہ خان اور ہانیہ عامر نے جلوے بکھیرے۔
زلمی کے آفیشل اینتھم میں عبداللہ شفیق اور التمش سرور نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔
PSL
Peshwar zalmi
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.