کراچی کنگز کاکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کراچی: پاکستان سپر لیگ سکس کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ...
کراچی: پاکستان سپر لیگ سکس کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیتا اور سرفراز احمد کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
دونوں ٹیموں میں کون کونسے غیرملکی کھلاڑی شامل ہیں، ذیل میں پلیئنگ الیون ملاحظہ کریں۔


PSL
TOSS
kk vs QG
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.