گروو میرا نے تیز ترین ویوز کا ریکارڈ بنادیا

Published 19 Feb, 2021 07:49pm
By

پی ایس ایل سکس کے آفیشل ترانے "گروو میرا" نے ریکارڈ بنا ڈالا، محض 10 دن میں اس ترانے کو اب تک ایک کروڑ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سکس کے آفیشل ترانے کے ایک کروڑ ویوز مکمل، یہ گانے کے تیز ترین ویوز کا ریکارڈ ہے۔

گانے کو اب تک ریکارڈ 3 لاکھ سے زائد لائکس بھی مل چکے ہیں۔ گروو میرا میں گلوکارہ نصیبو لال، آئمہ بیگ اور ہپ ہاپ بینڈ ینگ اسٹنرز نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.

PSL