آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم نے نواز شریف کو "چور" قرار دیدیا

Published 15 Feb, 2021 09:21pm
By

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندرحیات نے پاکستان کے 3 مرتبہ وزیراعظم رہنے والے نواز شریف کو "چور" قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سکندر حیات کا کہنا ہے کہ پارٹی چھوڑنے کی وجہ ن لیگ کا بیانیہ تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرپشن کے خلاف مینڈیٹ عمران خان کو جاتا ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.