سینیٹ الیکشن سے متعلق آرڈیننس پر بلاول بھٹو کا رد عمل
سینیٹ الیکشن سے متعلق آرڈیننس پر بلاول بھٹو کا رد عمل سامنے آیا...
سینیٹ الیکشن سے متعلق آرڈیننس پر بلاول بھٹو کا رد عمل سامنے آیا ہے، بلاوال کہتے ہیں کہ حکومتی آرڈیننس کا مقصد سپریم کورٹ پر دباؤ ڈالنا ہے، سینیٹ انتخابات اپوزیشن مل کر لڑے گی۔
بلاول نے کہا کہ اب خان صاحب کا پسینہ نکل رہا ہے، وزیراعظم نے این آر او کی رٹ لگائی ہوئی ہے لیکن انہیں این آر او نہیں ملے گا، ہر ظلم کا حساب دینا ہوگا۔
Senate elections
Ordinance
PPP
Bilawal Bhutto Zardari
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.