رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 1.5 فیصد رہنے کی توقع

Published 27 Jan, 2021 11:12am
By

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے اچھی خبرسنادی۔ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی ڈیڑھ فیصد رہنے کی توقع ہے، کووڈ کے باوجود اقتصادی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں۔

رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کا تخمینہ دو اعشاریہ ایک فیصد ہے۔

آئی ایم ایف نے اقتصادی آؤٹ لک جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ مالی سال دوہزار اکیس میں پاکستان کی معیشت ڈیڑھ فیصد ترقی کرے گی۔ اس سے قبل یہ اندازہ ایک فیصد تھا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.