بھارت کے یوم جمہوریہ پر دہلی میدان جنگ بن گیا

Published 26 Jan, 2021 01:22pm
By

نئی دہلی :بھارت کے یوم جمہوریہ پر دہلی میدان جنگ بن گیا، ٹینکرز کی بجائے ٹریکٹرز سڑکوں پر دکھائی دے رہے ہیں، بھارتی کسان ٹریکٹر لے کر چڑھ دوڑے۔

بھارتی پولیس نے مظلوم کسانوں پر لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ کردی۔

کسانوں نے رکاوٹیں توڑ دیں اور پولیس پر پتھراؤ کیا، کسانوں کی بڑی تعداد لال قلعے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی، کسان ظالم مودی کے زرعی قوانین کیخلاف ریلی نکال رہے ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.