سندھ میں سی این جی اسٹیشنز چھٹے روز بھی بند رہیں گے

Published 23 Jan, 2021 12:18pm
By

سندھ میں گیس کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا، سندھ میں سی این جی اسٹیشنز چھٹے روز بھی بند رہیں گے، یعنی آج کھلنے والے اسٹیشنز مزید چوبیس گھنٹے کیلئے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔

سی این جی اسٹیشنز اب کل کھلیں گے، حکومت کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا فیصلہ گیس کی قلت کے باعث کیا گیا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.